Close Menu
    What's Hot

    فیصل آباد کے شہریوں کےلئے اہم خوشخبری کا اعلان

    تحصیل ہسپتال سمندری کا بڑا اقدام، پنجاب میں سر فہرست

    خاتون کے ساتھ ہراسانی کا واقعہ، ملزم آزاد

    Facebook YouTube
    • Politics
    • Economy
    Facebook YouTube TikTok
    primenewsuae
    • Home
    • Features
      • Features Post
      • Featured Health
      • Featured Lifestyle
      • Featured Sports
      • Featured Tech
    • Politics

      Escalation in the Gulf: Kuwaiti Tanker Struck Near Dubai Amid Rising Tensions

      March 31, 2026

      Russian Military Objectives and Capacity in Ukraine Through 2024

      July 15, 2024

      A 16th Finance Commission Sets Up Advisory Panel

      July 15, 2024

      Greece Extends Naval Drills That Deter Russian Oil Transfers

      July 15, 2024

      Ukraine After 2 Years of War: How the Conflict Has Affected Civilians

      July 15, 2024
    • Technology

      Mushrooms May Help Regulate Your Blood Sugar, Plus 7 Other Benefits

      July 15, 2024

      Researchers Discover Enzymes that Open New Path to Universal Donor Blood

      July 15, 2024

      This Startup Raised $5.2 Million To Develop Blood Tests For Cancer

      July 15, 2024

      DNA From Beethoven’s Hair Reveals a Surprise Some 200 Years Later

      July 15, 2024

      World’s Tiniest Fanged Frogs Lay Their Eggs on Leaves and Guard Them

      July 15, 2024
    • Lifestyle
    • Economy
    • Sports
    • Contact
    primenewsuae
    Home»Uncategorized»رپورٹ،سید ممتاز شیرازی، بیوروہیڈفیصل آباد(Prime news, UAE)ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری کی ہدایات پر ایف ڈی اے کی اینٹی انکروچمنٹ ٹیم نے گلبرگ اور لکڑ منڈی روڈ پر گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے متعدد پختہ و عارضی تجاوزات کا خاتمہ کر دیا۔ یہ آپریشن رات گئے تک جاری رہا جس کے دوران تجاوزات میں استعمال ہونے والا کاروباری سامان قبضے میں لے لیا گیا جبکہ 50 سے زائد دکانداروں اور ریڑھی بانوں کے خلاف چالان مرتب کرکے اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں بھجوا دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے نے عوامی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ٹریفک کی روانی میں حائل رکاوٹوں اور عوامی گزرگاہوں پر غیر قانونی قبضوں بلاتاخیر ختم کرنے کا حکم دیا جس پر عمل کرتے ہوئے ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ ون جنید حسن منج کی زیرِ نگرانی اسٹیٹ آفیسر فاران ہاشمی کی سربراہی میں انسپکٹر اسلم انصاری و دیگر سٹاف پر مشتمل ایف ڈی اے کی اینٹی انکروچمنٹ ٹیم نے بھاری مشینری کے ہمراہ گرینڈ آپریشن کیا۔ اس دوران کھانے پینے کی اشیاء و پھل فروشوں اور دیگر دکانداروں کی طرف سے سڑکوں، فٹ پاتھوں اور دیگر عوامی مقامات پر قائم غیر قانونی تجاوزات ختم کر دی گئیں جبکہ تجاوزات میں استعمال ہونے والا سامان قبضے میں لے لیا گیا تاکہ سرکاری اراضی کو واگزار کرایا جا سکے اور شہریوں کو آمدورفت میں درپیش مشکلات کا خاتمہ ممکن بنایا جا سکے۔ ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری نے کہا کہ عوامی مفاد، ٹریفک کی روانی اور شہریوں کو محفوظ و سہل آمدورفت کی فراہمی ایف ڈی اے کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ سرکاری اراضی پر کسی بھی قسم کا غیر قانونی قبضہ یا تجاوز ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا اور تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں مستقل بنیادوں پر جاری رہیں گی۔ انہوں نے دکانداروں سے کہا کہ وہ رضاکارانہ طور پر سڑکوں، فٹ پاتھوں اور دیگر عوامی مقامات پر قائم تجاوزات ختم کریں اور قانون کی پاسداری کو یقینی بنائیں بصورت دیگر سامان کی ضبطی، جرمانوں اور قانونی کارروائی سمیت سخت اقدامات عمل میں لائے جائیں گے۔۔۔۔///۔۔۔
    Uncategorized

    رپورٹ،سید ممتاز شیرازی، بیوروہیڈفیصل آباد(Prime news, UAE)ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری کی ہدایات پر ایف ڈی اے کی اینٹی انکروچمنٹ ٹیم نے گلبرگ اور لکڑ منڈی روڈ پر گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے متعدد پختہ و عارضی تجاوزات کا خاتمہ کر دیا۔ یہ آپریشن رات گئے تک جاری رہا جس کے دوران تجاوزات میں استعمال ہونے والا کاروباری سامان قبضے میں لے لیا گیا جبکہ 50 سے زائد دکانداروں اور ریڑھی بانوں کے خلاف چالان مرتب کرکے اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں بھجوا دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے نے عوامی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ٹریفک کی روانی میں حائل رکاوٹوں اور عوامی گزرگاہوں پر غیر قانونی قبضوں بلاتاخیر ختم کرنے کا حکم دیا جس پر عمل کرتے ہوئے ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ ون جنید حسن منج کی زیرِ نگرانی اسٹیٹ آفیسر فاران ہاشمی کی سربراہی میں انسپکٹر اسلم انصاری و دیگر سٹاف پر مشتمل ایف ڈی اے کی اینٹی انکروچمنٹ ٹیم نے بھاری مشینری کے ہمراہ گرینڈ آپریشن کیا۔ اس دوران کھانے پینے کی اشیاء و پھل فروشوں اور دیگر دکانداروں کی طرف سے سڑکوں، فٹ پاتھوں اور دیگر عوامی مقامات پر قائم غیر قانونی تجاوزات ختم کر دی گئیں جبکہ تجاوزات میں استعمال ہونے والا سامان قبضے میں لے لیا گیا تاکہ سرکاری اراضی کو واگزار کرایا جا سکے اور شہریوں کو آمدورفت میں درپیش مشکلات کا خاتمہ ممکن بنایا جا سکے۔ ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری نے کہا کہ عوامی مفاد، ٹریفک کی روانی اور شہریوں کو محفوظ و سہل آمدورفت کی فراہمی ایف ڈی اے کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ سرکاری اراضی پر کسی بھی قسم کا غیر قانونی قبضہ یا تجاوز ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا اور تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں مستقل بنیادوں پر جاری رہیں گی۔ انہوں نے دکانداروں سے کہا کہ وہ رضاکارانہ طور پر سڑکوں، فٹ پاتھوں اور دیگر عوامی مقامات پر قائم تجاوزات ختم کریں اور قانون کی پاسداری کو یقینی بنائیں بصورت دیگر سامان کی ضبطی، جرمانوں اور قانونی کارروائی سمیت سخت اقدامات عمل میں لائے جائیں گے۔۔۔۔///۔۔۔

    Prime NewsBy Prime NewsJuly 8, 2026No Comments1 Min Read
    Share Facebook Twitter Pinterest Telegram LinkedIn Tumblr Email Copy Link
    Follow Us
    Google News Flipboard
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email Copy Link
    Follow on Google News Follow on Flipboard
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email Copy Link
    Previous Articleڈپٹی کمشنرکا پہلا سخت حکم،15 جولائی کی ڈیڈ لائن دی
    Next Article ڈی جی چوہدری آصف کے حکم پر گرینڈ اینٹی انکروچمنٹ آپریشن
    Prime News
    • Website

    Related Posts

    فیصل آباد کے شہریوں کےلئے اہم خوشخبری کا اعلان

    September 27, 2026

    تحصیل ہسپتال سمندری کا بڑا اقدام، پنجاب میں سر فہرست

    September 20, 2026

    خاتون کے ساتھ ہراسانی کا واقعہ، ملزم آزاد

    September 13, 2026
    Add A Comment
    Leave A Reply Cancel Reply

    Latest Posts

    فیصل آباد کے شہریوں کےلئے اہم خوشخبری کا اعلان

    تحصیل ہسپتال سمندری کا بڑا اقدام، پنجاب میں سر فہرست

    خاتون کے ساتھ ہراسانی کا واقعہ، ملزم آزاد

    انسپکٹر منصور صادق کے بطور ایس ایچ او تھانہ ایئرپورٹ فیصل آباد تعیناتی کے احکامات جاری

    Trending Posts

    Maersk CEO Vincent Clerc Speaks to ‘Massive Impact’ of the Red Sea Situation

    January 20, 2021

    These Knee Braces Help With Arthritis Pain, Swelling, and Post-Surgery Recovery

    January 15, 2021

    How to Keep Your Pets Safe During the Solar Eclipse 2024

    January 15, 2021

    Subscribe to News

    Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

    Facebook TikTok YouTube

    News

    • Economy
    • Politics
    • Lifestyle
    • Sports

    Company

    • Information
    • Contact Info

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from PRIMENEWS

    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.