Author: Prime News
فیصل آباد(سیدممتاز شیرازی،بیوروہیڈ )گھنٹہ گھر آٹھ بازاروں کے گردونواح میں پارکنگ کے مسائل کے پائیدار حل کے لئے ایک ارب60 کروڑ روپے کی لاگت سے 5 مقامات پر پارکنگ پلازوں کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے جنہیں مارچ2027ء تک مکمل کرلیا جائے گا جس کی بدولت 7ہزار سے زائد موٹر بائیکس پارک کرنے کی گنجائش ہوگی۔یہ بات کمشنر فیصل آباد ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے آٹھ بازاروں کے تاجروں کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے بتائی۔ کمشنر نے بتایا کہ راجباہ روڈ بیرون کارخانہ بازار،امین پور بازار،کچہری بازار،مرکزی امام بارگارہ روڈ ڈگلس پورہ سائٹ اے اور سائٹ بی…
فیصل آباد(سید ممتاز شیرازی،بیوروہیڈپرائم نیوز دبئی)فیصل آبادکیتحصیل سمندری میں صحت عامہ کا بڑا منصوبہ ٹی ایچ کیو ہسپتال کے ڈائیلاسز سنٹر کا پنجاب بھر میں سرفہرست آنے کا اعزاز حاصل کرلیا گیاتحصیل ہیڈ کوارٹر (THQ) ہسپتال سمندری کے ڈائیلاسز سنٹر میں مزید 16 جدید ڈائیلاسز مشینوں کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔منصوبےکی افتتاحی تقریب میں ایم این اے شہباز بابر، ڈپٹی کمشنرنعمان صدیق، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شہزاد کمبوہ اور دیگر نے شرکت کی. اس اہم توسیع کے ساتھ ہی THQ ہسپتال سمندری کا ڈائیلاسز سنٹر پنجاب کی تمام تحصیلوں میں سب سے بڑا ڈائیلاسز سنٹر بننے کا…
فیصل آباد (ازلان شاہد،رپورٹر ) فیصل آباد کے علاقے منصورہ آباد میں ملزم کی جانب سے خاتون کو ہراسانی اور چھیڑخانی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے. منصورہ آباد میں موٹر سائیکل پر سوار ایک اوباش شخص نے گلی سے گزرتی ہوئی خاتون کے ساتھ چھیڑخانی کی اور ہراساں کر کے فرار ہو گیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ چکی ہے جس میں ملزم کو باآسانی دیکھا جا سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واضح ثبوت اور فوٹیج میسر ہونے کے باوجود پولیس تاحال مقدمہ درج نہیں کر سکی ہے، جس کے باعث ملزم…
رپورٹ،سید ممتاز شیرازی، بیوروہیڈ فیصل آباد پرائم. نیوز آئی جی اسلام آباد ناصر رضوی کو تبدیل کرکے سہیل چوہدری کو نیا آئی جی تعینات کردیا گیا. سبکدوش آئی جی ناصر رضوی کو نئی زمہ داریاں سونپ دی گئیں
رپورٹ، سید ممتاز شیرازی،بیوروہیڈ ہیڈ پرائم نیوز فیصل آباد ( پرائم. نیوز، یواے ای) مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا نے سیوریج اور واٹر سپلائی کی شکایات کو 24 گھنٹوں میں حل کرنے ڈیڈ لائن دیدی جبکہ یہ بھی واضح کیا کہ شکایات کا بروقت اور معیار کے مطابق ازالہ ترجیحات میں سرفہرست ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ مختلف ڈائریکٹوریٹس کے افسران کے ساتھ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام ڈائریکٹرز شہریوں کی جانب سے درج کروائی گئی شکایات کے حل پر خصوصی توجہ مرکوز رکھیں کیونکہ اب شکایات کے ازالہ میں تاخیر…
سپیشل رپورٹ،سیدممتاز شیرازی، بیوروہیڈ پرائم نیوزفیصل آباد: سی سی ڈی کی کارروائی، مبینہ مقابلے میں خطرناک منشیات فروش ہلاک، بھاری مقدار میں منشیات برآمدفیصل آباد (سپیشل رپورٹ )پل بہادری والا کے قریب کرائم انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کی ٹیم اور ملزمان کے درمیان مبینہ پولس مقابلہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک خطرناک منشیات فروش ہلاک ہو گیا۔سی سی ڈی حکام کے مطابق پل بہادری والا پر موجود ٹیم پر ملزمان نے اچانک فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک ملزم طیب شدید زخمی ہو گیا، جسے فوری طور پر حراست میں لے کر…
مصور حسین سے، چیف رپورٹرفیصل آباد(خصوصی رپورٹ)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد کے شہریوں کو بڑا تحفہ دے دیا۔وزیراعلی پنجاب نے ٹھٹھہ پل کینال روڈ پر حفاظتی یو ٹرن کی تعمیر کی منظوری دے دی۔ساڑھے17 کروڑ روپے سے سٹیٹ آف دی آرٹ منصوبہ مکمل ہوگا۔کمشنر فیصل آباد ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے کہا کہ شہریوں سے کیاہوا وعدہ پورا کردیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ کینال روڈ پر70 ہزار سے 8 لاکھ گاڑیوں کی آمدورفت جنہیں مصروف ترین اوقات میں گزرنے کے لئے 15 سے 20 منٹ درکار ہوتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ٹھٹھہ پل پر رش کے اوقات…
فیصل آباد(خصوصی تجزیہ)ضلع فیصل آبادٹیکسٹائل صنعت، لاکھوں آبادی اور پاکستان کا تیسرا جبکہ پنجاب کا دوسرا بڑا شہر ہونےوجہ سے خاص اہمیت رکھتا ہے. بزنس ہب ہونےکی وجہ سےپیسےکی بھی ریل پیل ہےجبکہ گردونواح کےاضلاع جھنگ،ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ، سرگودھاکےاضلاع میانوالی خوشاب بھکر حتی کہ جنوبی پنجاب سے مزدور طبقہ کی ایک بڑی تعداد یہاں بستی ہے. ان سب عناصر کےباعث جرائم کا وقوع پذیر ہونا بھی ممکنات میں شامل ہے. ایک عرصہ سے فیصل آباد میں جرائم میں اس قدر اضافہ ہوا کہ ڈکیتیاں عام ہوگئیں،چوریاں بڑھ گئیں،بنک سال میں دو چار بنک ڈکیتی ہونا بھی معمول بن گیا.منشیات…
Company
Subscribe to Updates
Get the latest creative news from PRIMENEWS