Author: Prime News

رپورٹ، مصور حسین سے، صحافیفیصل آباد اور گردونواح میں طویل انتظار کے بعد کالی گھٹائیں چھا گئیں اور بادل کھل کر برسے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں 3 سے 32 ملی میٹر تک ہونے والی اس بارش نے حبس اور شدید گرمی کا زور توڑ دیا، جس کے بعد موسم انتہائی خوشگوار اور دلکش ہو گیا ہے۔​کئی روز سے جاری شدید گرمی اور حبس سے پریشان شہریوں کے چہرے بارش کی پہلی بوند پڑتے ہی کھل اٹھے۔ ٹھنڈی ہواؤں اور رم جھم نے شہر کا مزاج ہی بدل کر رکھ دیا ہے۔​شہریوں کے چہرے کھل اٹھے، موسم کا بھرپور لطف​بارش…

Read More

www.primenewsuae.comرپورٹ، مقصودالرحمن بوبی (پرائم. نیوز دبئی)فیصل آباد (پرائم نیوز،دبئی)فیصل آباد کے علاقے گٹ والا انڈر پاس پر ایک تیز رفتار کار اور رکشے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 10 شدید زخمی ہو گئے۔​ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار کار بے قابو ہو کر سامنے سے آنے والے مسافر رکشے سے ٹکرا گئی۔ ٹکر اتنی شدید تھی کہ رکشہ بری طرح تباہ ہو گیا اور اس میں سوار افراد شدید زخمی ہو گئے۔​ریسکیو حکام کا بیان:”حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو الیون ٹو ٹو (1122) کی ٹیمیں فوری…

Read More
Read More

رپورٹ،سید ممتاز شیرازی، بیوروہیڈ فیصل آباد ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری کی ہدایات پر ایف ڈی اے کی اینٹی انکروچمنٹ ٹیم نے گلبرگ اور لکڑ منڈی روڈ پر گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے متعدد پختہ و عارضی تجاوزات کا خاتمہ کر دیا۔ یہ آپریشن رات گئے تک جاری رہا جس کے دوران تجاوزات میں استعمال ہونے والا کاروباری سامان قبضے میں لے لیا گیا جبکہ 50 سے زائد دکانداروں اور ریڑھی بانوں کے خلاف چالان مرتب کرکے اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں بھجوا دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے نے عوامی شکایات کا فوری…

Read More
Read More

بیوروہیڈ ،سید ممتاز شیرازی رپورٹ کررہے ہیںفیصل آباد(پرایم نیوز،UAE)ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق نے66 فٹا بازار منصور آباد کی بیوٹیفکیشن کی تکمیل کے لئے15 جولائی کی ڈیڈ لائن دے دی اورمتعلقہ محکموں کو باقی ماندہ کام برق رفتاری سے مکمل کرنے کا حکم دیا۔انہوں نے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے دورے کا بھی فیصلہ کیا۔اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے آئندہ مرحلہ میں جھنگ بازار اور امین پور بازار کی بیوٹیفکیشن کا کام شروع کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے واسا کو سیوریج لائینز ڈالنے اور فیسکو کو تاریں زیرزمین کرنے کا حکم دیا۔اجلاس کو بتایا گیا…

Read More

رپورٹ.. سید ممتاز شیرازی، بیوروہیڈ ہیڈ(پرائم نیوز،یواے ای)​فیصل آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی بڑی کارروائی، بحرین جانے والے مسافر سے بھاری مقدار میں ’آئس‘ برآمد​فیصل آباد (سٹاف رپورٹر): فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ سکیورٹی فورس (ASF) نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی پرواز کے ذریعے بحرین جانے والے مسافر کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی بھاری مقدار میں منشیات (آئس) برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔​ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کے ذرائع کے مطابق، منشیات کی اسمگلنگ کا یہ سراغ اس وقت ملا جب ایئرپورٹ پر تعینات عملے نے ایک مشکوک مسافر کے…

Read More

رپورٹ، سیدممتاز شیرازی فیصل آباد، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت کمشنر فیصل آباد راجہ جہانگیر انور کی تحریک پر ”پلانٹیشن فار جنریشنز” مہم کو زمین حقائق کے مطابق نتیجہ خیز بنانے کے لئے ا یف ڈی اے کی زیرنگرانی ”پلانٹیشن پورٹل” قائم کر دیا گیا ہے تاکہ مختلف محکموں کو شجرکاری کے تفویض کئے گئے ٹارگٹ پر عملدرآمد کی سائنسی انداز میں مانیٹرنگ کرکے شجرکاری کی اس مہم کے حقیقی مقاصد حاصل کئے جاسکیں۔ اس خصوصی مہم کے دوران چار دیواریوں کے اندر اور دیگر محفوظ مقامات پر کم از کم پانچ فٹ سائز کے ایک…

Read More