Author: Prime News
بیوروہیڈ ،سید ممتاز شیرازی رپورٹ کررہے ہیںفیصل آباد(پرایم نیوز،UAE)ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق نے66 فٹا بازار منصور آباد کی بیوٹیفکیشن کی تکمیل کے لئے15 جولائی کی ڈیڈ لائن دے دی اورمتعلقہ محکموں کو باقی ماندہ کام برق رفتاری سے مکمل کرنے کا حکم دیا۔انہوں نے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے دورے کا بھی فیصلہ کیا۔اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے آئندہ مرحلہ میں جھنگ بازار اور امین پور بازار کی بیوٹیفکیشن کا کام شروع کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے واسا کو سیوریج لائینز ڈالنے اور فیسکو کو تاریں زیرزمین کرنے کا حکم دیا۔اجلاس کو بتایا گیا…
رپورٹ.. سید ممتاز شیرازی، بیوروہیڈ ہیڈ(پرائم نیوز،یواے ای)فیصل آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی بڑی کارروائی، بحرین جانے والے مسافر سے بھاری مقدار میں ’آئس‘ برآمدفیصل آباد (سٹاف رپورٹر): فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ سکیورٹی فورس (ASF) نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی پرواز کے ذریعے بحرین جانے والے مسافر کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی بھاری مقدار میں منشیات (آئس) برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کے ذرائع کے مطابق، منشیات کی اسمگلنگ کا یہ سراغ اس وقت ملا جب ایئرپورٹ پر تعینات عملے نے ایک مشکوک مسافر کے…
رپورٹ، سیدممتاز شیرازی فیصل آباد، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت کمشنر فیصل آباد راجہ جہانگیر انور کی تحریک پر ”پلانٹیشن فار جنریشنز” مہم کو زمین حقائق کے مطابق نتیجہ خیز بنانے کے لئے ا یف ڈی اے کی زیرنگرانی ”پلانٹیشن پورٹل” قائم کر دیا گیا ہے تاکہ مختلف محکموں کو شجرکاری کے تفویض کئے گئے ٹارگٹ پر عملدرآمد کی سائنسی انداز میں مانیٹرنگ کرکے شجرکاری کی اس مہم کے حقیقی مقاصد حاصل کئے جاسکیں۔ اس خصوصی مہم کے دوران چار دیواریوں کے اندر اور دیگر محفوظ مقامات پر کم از کم پانچ فٹ سائز کے ایک…
Company
Subscribe to Updates
Get the latest creative news from PRIMENEWS