Close Menu
    What's Hot

    صدر جائیکا کاایم ڈی واسا ثاقب رضا کی میزبانی میں کامیاب دورہ فیصل آباد

    فیصل آباد،المناک حادثہ،ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق

    سی ای او ہیلتھ فیصل آباد ڈاکٹرشہزاد محمود کا صحت دشمنوں کے خلاف بڑا ایکشن

    Facebook YouTube
    • Politics
    • Economy
    Facebook YouTube TikTok
    primenewsuae
    • Home
    • Features
      • Features Post
      • Featured Health
      • Featured Lifestyle
      • Featured Sports
      • Featured Tech
    • Politics

      Escalation in the Gulf: Kuwaiti Tanker Struck Near Dubai Amid Rising Tensions

      March 31, 2026

      Russian Military Objectives and Capacity in Ukraine Through 2024

      July 15, 2024

      A 16th Finance Commission Sets Up Advisory Panel

      July 15, 2024

      Greece Extends Naval Drills That Deter Russian Oil Transfers

      July 15, 2024

      Ukraine After 2 Years of War: How the Conflict Has Affected Civilians

      July 15, 2024
    • Technology

      Mushrooms May Help Regulate Your Blood Sugar, Plus 7 Other Benefits

      July 15, 2024

      Researchers Discover Enzymes that Open New Path to Universal Donor Blood

      July 15, 2024

      This Startup Raised $5.2 Million To Develop Blood Tests For Cancer

      July 15, 2024

      DNA From Beethoven’s Hair Reveals a Surprise Some 200 Years Later

      July 15, 2024

      World’s Tiniest Fanged Frogs Lay Their Eggs on Leaves and Guard Them

      July 15, 2024
    • Lifestyle
    • Economy
    • Sports
    • Contact
    primenewsuae
    Home»Uncategorized»صدر جائیکا کاایم ڈی واسا ثاقب رضا کی میزبانی میں کامیاب دورہ فیصل آباد
    Uncategorized

    صدر جائیکا کاایم ڈی واسا ثاقب رضا کی میزبانی میں کامیاب دورہ فیصل آباد

    Prime NewsBy Prime NewsAugust 3, 2026No Comments5 Mins Read
    Share Facebook Twitter Pinterest Telegram LinkedIn Tumblr Email Copy Link
    Follow Us
    Google News Flipboard
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email Copy Link

    رپورٹ. سید ممتاز شیرازی، بیوروہیڈ پرائم نیوز(UAE)
    فیصل آباد (سپیشل رپورٹ) جائیکا کے صدر تناکا نے ایم ڈی واسا ثاقب رضا کی میزبانی میں فیصل آباد کا کامیاب دورہ کیا..
    جائیکا کے صدر تَنا کا کا دورہ پاکستان جاری ہے صدر 2020 کے بعد صدارتی سطح کا پہلا دورہ کرریے ہیں؛ وہ پاکستان میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کا جائزہ اور مستقبل میں تعاون(بشمول جاپانی ODA قرض)کے امکانات پر غور
    جاپان انٹر نیشنل کو آپریشن ایجنسی ( جائیکا) کے صدر ، ڈاکٹرتَنا کا کیمیکو ، یکم سے 15 اگست تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ ڈاکٹرتَنا کا کا پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ ہے، جبکہ 2020 کے بعد کسی بھی جائی کا صدر کا پاکستان کا پہلا دورہ بھی ہے۔ پاکستان کے اپنے پہلے دورے کے دوران ، ڈاکٹرتَنا کا جائیکا کے تعاون سے جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کریں گے۔ وہ وزیر اعظم پاکستان ، وزیر اعلی پنجاب اور وفاقی وصوبائی حکومت کے اعلی حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ جاپان کی سرکاری ترقیاتی معاونت ( او ڈی اے) پر عمل درآمد کرنے والے ادارے کی حیثیت سے ، جائز کا گزشتہ 70 برس سے زائد عرصے سے پاکستان کی ترقی میں اپنا کردارا دا کر رہا ہے۔ ” اعتماد کے ساتھ دنیا کی قیادت ” کے اپنے وژن کے تحت ، جائیکا نے تعلیم صحت، آفات کے انتظام صنفی امور ، حکمرانی، نجی شعبے کی ترقی اور آئی سی ٹی (ICT) . سمیت مختلف شعبوں میں پائیدار ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کیا ہے ، اور ساتھ ہی سڑکوں اور بجلی کے نیٹ ورکس جیسے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں بھی معاونت کی ہے۔
    اس دورے کی نمایاں سرگرمیوں میں ڈاکٹرتَنا کا کا فیصل آباد واٹر سپلائی امپروومنٹ پرا جیکٹ کے مختلف منصوبہ جاتی مقامات کا دورہ شامل ہے، جو پاکستان میں جاپان کے نمایاں شہری بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں میں سے ایک ہے۔ پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د کو تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی اور شہری توسیع کے باعث محفوظ پینے کے پانی کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرنے میں طویل عرصے سے چیلنجز کا سامنا ۔ ہے۔
    ان چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جائیکا نے 2016 سے 2019 کے دوران ” فیصل آبا د واٹر سپلائی یورپیج اینڈ ڈر پیچ ماسٹر پلان” کی تیاری میں معاونت فراہم کی ، جس کے تحت 2038 تک پانی کی فراہمی اور نکاسی آب کی پائیدار خدمات کے لیے ایک جامع لائحہ عمل مرتب کیا گیا۔ اس ماسٹر پلان کی بنیاد پر ، جائیکا نے ” فیصل آباد میں واٹرٹر ٹیمنٹ پلانٹ اور پانی کی تقسیم کے نظام کی بہتری کے منصوبے ” کے لیے مجموعی طور پر 4.094 ارب جاپانی ین کی گرانٹ فراہم کی ۔ اس منصوبے – کے تحت روزانہ 50 لاکھ گیلن پانی صاف کرنے کی صلاحیت رکھنے والا اولڈ جھال خانو آ نہ (اولڈ جے کے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ تعمیر کیا گیا، جبکہ پانی کی ترسیل اور تقسیم کے نظام کو بھی جدید بنایا گیا۔ اپریل 2025 میں منصوبے کی تکمیل اور باقاعدہ آپریشن کے آغاز کے بعد سے یہ منصوبہ فیصل آباد کے شہریوں کو محفوظ اور معیاری اور پانی کی مستحکم فراہمی میں نمایاں کردارادا کر رہا ہے۔ فیصل آباد میں اپنے قیام کے دوران ڈاکٹرتَنا کا جائیکا کے تعاون سے قائم اولڈ جے کے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا دورہ کریں گے، جس کی مستقبل میں توسیع جاپان کی ممکنہ سرکاری ترقیاتی معاونت ( او ڈی اے) قرض کے تحت زیر غور ہے۔ ڈاکٹرتَنا کا پانی کی ترسیل اور تقسیم کے ان نظاموں کا بھی جائزہ لیں گے جہاں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن (ڈی ایکس ) اقدامات کے ذریعے آپریشنل استعداد میں بہتری لائی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ، وہ ان گھروں کا بھی دورہ کریں گے جو بہتر اور مؤثر پانی کی فراہمی کی سہولیات سے مستفید ہور ہے ہیں۔
    ان دوروں کے ذریعے جائز کا کا مقصد پاکستان کے عوام کے سامنے پانی کی فراہمی کے شعبے میں اپنے تعاون کے عملی نتائج اور مقامی آبادی کو پہنچنے والے فوائد کو اجاگر کرنا ہے۔ فیصل آباد کا یہ تجربہ شہری پانی کی فراہمی کے نظام میں مستقبل کی بہتری کے لیے ایک قابل تقلید ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے، اور جائیکا پاکستان کے دیگر شہروں میں بھی ایسے مؤثر اور پائیدار ماڈلز کو فروغ دینے اور ان کے نفاذ میں تعاون جاری رکھے گا۔
    جائیکا ، جاپانی ODA قرضوں کے مثر استعمال سمیت دیگر ذرائع سے، پاکستانی عوام کے معیار زندگی کو مزید بہتر بنانے اور جاپان و پاکستان کے درمیان اعتما داور باہمی تعاون کے تعلقات کو مستحکم کرنے کے لیے حکومت پاکستان اور متعلقہ فریقین کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھے گا۔
    سات دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط اعتماد اور ترقی کی شراکت داری، اب ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے۔ ڈاکٹرتَناکا کا دورہ پاکستان میں پائیدار ترقی، مضبوط بنیادی ڈھانچے اور عوام کی بہتر زندگی کے لیے باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرے گا

    جائیکا کا وفد پراجیکٹ کا دورہ کرتے ہوئے

    Follow on Google News Follow on Flipboard
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email Copy Link
    Previous Articleفیصل آباد،المناک حادثہ،ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق
    Prime News
    • Website

    Related Posts

    فیصل آباد،المناک حادثہ،ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق

    July 28, 2026

    سی ای او ہیلتھ فیصل آباد ڈاکٹرشہزاد محمود کا صحت دشمنوں کے خلاف بڑا ایکشن

    July 22, 2026

    آرپی او سہیل سکھیرا کی پولیس افسران سے میٹنگ

    July 17, 2026
    Add A Comment
    Leave A Reply Cancel Reply

    Latest Posts

    صدر جائیکا کاایم ڈی واسا ثاقب رضا کی میزبانی میں کامیاب دورہ فیصل آباد

    فیصل آباد،المناک حادثہ،ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق

    سی ای او ہیلتھ فیصل آباد ڈاکٹرشہزاد محمود کا صحت دشمنوں کے خلاف بڑا ایکشن

    آرپی او سہیل سکھیرا کی پولیس افسران سے میٹنگ

    Trending Posts

    Maersk CEO Vincent Clerc Speaks to ‘Massive Impact’ of the Red Sea Situation

    January 20, 2021

    These Knee Braces Help With Arthritis Pain, Swelling, and Post-Surgery Recovery

    January 15, 2021

    How to Keep Your Pets Safe During the Solar Eclipse 2024

    January 15, 2021

    Subscribe to News

    Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

    Facebook TikTok YouTube

    News

    • Economy
    • Politics
    • Lifestyle
    • Sports

    Company

    • Information
    • Contact Info

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from PRIMENEWS

    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.