Close Menu
    What's Hot

    فیصل آباد کے شہریوں کےلئے اہم خوشخبری کا اعلان

    تحصیل ہسپتال سمندری کا بڑا اقدام، پنجاب میں سر فہرست

    خاتون کے ساتھ ہراسانی کا واقعہ، ملزم آزاد

    Facebook YouTube
    • Politics
    • Economy
    Facebook YouTube TikTok
    primenewsuae
    • Home
    • Features
      • Features Post
      • Featured Health
      • Featured Lifestyle
      • Featured Sports
      • Featured Tech
    • Politics

      Escalation in the Gulf: Kuwaiti Tanker Struck Near Dubai Amid Rising Tensions

      March 31, 2026

      Russian Military Objectives and Capacity in Ukraine Through 2024

      July 15, 2024

      A 16th Finance Commission Sets Up Advisory Panel

      July 15, 2024

      Greece Extends Naval Drills That Deter Russian Oil Transfers

      July 15, 2024

      Ukraine After 2 Years of War: How the Conflict Has Affected Civilians

      July 15, 2024
    • Technology

      Mushrooms May Help Regulate Your Blood Sugar, Plus 7 Other Benefits

      July 15, 2024

      Researchers Discover Enzymes that Open New Path to Universal Donor Blood

      July 15, 2024

      This Startup Raised $5.2 Million To Develop Blood Tests For Cancer

      July 15, 2024

      DNA From Beethoven’s Hair Reveals a Surprise Some 200 Years Later

      July 15, 2024

      World’s Tiniest Fanged Frogs Lay Their Eggs on Leaves and Guard Them

      July 15, 2024
    • Lifestyle
    • Economy
    • Sports
    • Contact
    primenewsuae
    Home»Uncategorized»فیصل آبادکے آرپی او سہیل سکھیرا کی کارکردگی،تجزیاتی رپورٹ، سینئر صحافی غلام دستگیر، بیوروچیف بول نیوز اور سید ممتاز شیرازی، بیوروہیڈ پرائم نیوز
    Uncategorized

    فیصل آبادکے آرپی او سہیل سکھیرا کی کارکردگی،تجزیاتی رپورٹ، سینئر صحافی غلام دستگیر، بیوروچیف بول نیوز اور سید ممتاز شیرازی، بیوروہیڈ پرائم نیوز

    Prime NewsBy Prime NewsAugust 20, 2026No Comments4 Mins Read
    Share Facebook Twitter Pinterest Telegram LinkedIn Tumblr Email Copy Link
    Follow Us
    Google News Flipboard
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email Copy Link


    فیصل آباد(خصوصی تجزیہ)ضلع فیصل آبادٹیکسٹائل صنعت، لاکھوں آبادی اور پاکستان کا تیسرا جبکہ پنجاب کا دوسرا بڑا شہر ہونےوجہ سے خاص اہمیت رکھتا ہے. بزنس ہب ہونےکی وجہ سےپیسےکی بھی ریل پیل ہےجبکہ گردونواح کےاضلاع جھنگ،ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ، سرگودھاکےاضلاع میانوالی خوشاب بھکر حتی کہ جنوبی پنجاب سے مزدور طبقہ کی ایک بڑی تعداد یہاں بستی ہے. ان سب عناصر کےباعث جرائم کا وقوع پذیر ہونا بھی ممکنات میں شامل ہے. ایک عرصہ سے فیصل آباد میں جرائم میں اس قدر اضافہ ہوا کہ ڈکیتیاں عام ہوگئیں،چوریاں بڑھ گئیں،بنک سال میں دو چار بنک ڈکیتی ہونا بھی معمول بن گیا.منشیات فروشی اس قدر سرعام ہوگئی کہ کئی ویڈیوز سامنے آئیں جبکہ جگہ جگہ نشہکے عادی افرادکا بسیرا نظر آیا.. جوا کے اڈے، قحبہ خانے،منہ زور پولیس ملازمین نے جنم لیا. مقدمات کی تعداد بڑھ گئی. ریکوری چند فیصد تک یعنی نہ ہونےکے برابر آگئی. رونا دھونا عام ہوگیا. شہری کیا تاجر، صنعتکار خود کو عدم تحفظ کا شکار سمجھنے لگ گئے..کئی افسران آئےکسی نے کمی نفری توکسی نے فنڈز کی قلت کا رونا رویہ کوئی سیاسی دباؤ اور کوئی مصلحت کا شکار ہوگا.لیکن عوام کی تقدیر بدلنے میں دیر تھی اندھیر نہ تھا. دیر عائد درست عائد. اللہ نے پنجاب کو وزیر اعلی مریم نواز شریف کی قیادت میں مسیحا دیا تو وزیر اعلی نے بھی چن چن کر افسران کا انتخاب کیا.. فیصل آباد کے عوام الناس کاکراہ ایک ایسےریجنل پولیس آفیسر کی شکل نکلا کہ منشیات فروشی ریڈ لائن قرار پائی، بڑے بڑے اور پرانےگینگز ہمیشہ کے کئے صفحہ ہستی سے ختم ہوگئے. ڈکیتیوں کو بریک لگ گئی.. چوریوں کی شرح میں تاریخی کمی آگئی جوا مافیا کا خاتمہ ہوگیا. ڈالہ کلچر والے سہم گئے. بدمعاشیہ کا قلع قمع ہوگیا. لڑکیوں کو ہراسمنٹ کے واقعات ختم ہوکر رہ گئے..منجا کلچر،عدم تحفظ کا ماحول ناپید ہوگیا. کاروباری افراد تاجر، وکلاء ،صحافی،ڈاکٹر،اساتذہ،ملازمین اور سب سے بڑھ کر عام. عوام نے سکھ کا سانس لیا. عام. عوام کو عزت، حسن اخلاق کاپیکر، عوام دوست مسیحا مل گیا. فیصل آباد کو “” سہیل اختر سکھیرا ” مل گیا. سکھیرا نے سب کو سوکھا کردیا اور سوکھی کر دیا..فیصل آباد ایک دہائی کے بعد پھر سے امن کا گہوراہ ہے. وزیراعلی مریم نواز کا عام آدمی عام خواتین سب کو برابر کا موقع میسر ہےکہ وہ آرپی او دفتر جائیں اور اپنا مسئلہ حل کروائیں. اس کے بعدرہ گئی پولیس فورس اس مرد آہن سہیل سکھیرا نے پولیس فورس کو اپنائیت دی. کالی بھیڑوں کو تاریخی سزائیں ملیں جبکہ عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے والوں کو سر پر بٹھایا گیا..ایجوکیشن اور ہیلتھ میں ریلیف دلوانےکے لئے اس مرد مجاہد نے تینتیس بہترین اور صف اول کے تعلیمی اور طبی اداروں سے ایم او یوز کئے جس کے ثمرات ہزاروں پولیس ملازمین کو میسر آرہے ہیں. شہداءکی فیملیز کو چھت اور سہارا اس قدر ملا کہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ہوں یا آئی جی عبدالکریم سب شاباش دئے بغیر نہ رہے.
    فقط ایک سیاسی ناہمواری آئی جو حالیہ دنوں وائرل ہے. عوامی خدمت کے مشن کو عدم استحکام دینے والوں نے منہ کی کھائی فیصل آباد کی 80 لاکھ آبادی اور پنجاب کے نمائندہ افراد نے ریجنل پولیس آفیسر سہیل سکھیرا کو میڈیٹ دیا اور سوشل میڈیا پر محبت بھرےپیغام دےکر وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور آئی جی پنجاب تک یہ پیغام پہنچایا کہ آپ کے عوام کا ایک ہی مسیحا ہے وہ سہیل سکھیرا ہے. عوام الناس کے لاکھوں میسجز نے اپنی ہر دلعزیز قائد کو بتایا کہ فیصل آباد کے عوام کو ایک ہی درد دل رکھنے والے پولیس آفیسر چاہیے جو امن کا دوسرا نام ہے وہ سہیل اخترسکھیرا ہے اور اس کی کارکردگی کو ایک معزز رکن کی غلطی فہمی سے تولنےکی بجائے عوامی خدمت کے کاموں سے تولا جائے

    Follow on Google News Follow on Flipboard
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email Copy Link
    Previous Articleتہرے قتل کا افسوسناک واقعہ
    Next Article رپورٹ، سید ممتاز شیرازی، بیوروہیڈایف آئی اے کی فیصل آباد میں بڑی کارروائی، ڈنکی کے ذریعے بیرون ملک بھجوانے والا انسانی اسمگلر گرفتار​فیصل آباد )فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے فیصل آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ڈنکی کے ذریعے شہریوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے والے انسانی اسمگلر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے۔​ایف آئی اے ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم شہکار حیدر کے قبضے سے 12 پاکستانی پاسپورٹس کے علاوہ جعلی ایرانی و عراقی ویزا دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔ ملزم سادہ لوح شہریوں کو بیرون ملک روزگار کی پرکشش پیشکشیں دے کر بھاری رقم بٹورنے اور غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کروانے کے دھندے میں ملوث تھا۔​ملزم کی دورانِ تفتیش نشاندہی پر بھوانہ بازار میں واقع ایک پرنٹنگ پریس پر بھی چھاپہ مارا گیا، جہاں سے جعلی ویزے تیار کرنے میں استعمال ہونے والا لیپ ٹاپ اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔​ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم کے خلاف انسدادِ انسانی اسمگلنگ اور پاسپورٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ اس غیر قانونی نیٹ ورک میں ملوث دیگر سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
    Prime News
    • Website

    Related Posts

    فیصل آباد کے شہریوں کےلئے اہم خوشخبری کا اعلان

    September 27, 2026

    تحصیل ہسپتال سمندری کا بڑا اقدام، پنجاب میں سر فہرست

    September 20, 2026

    خاتون کے ساتھ ہراسانی کا واقعہ، ملزم آزاد

    September 13, 2026
    Add A Comment
    Leave A Reply Cancel Reply

    Latest Posts

    فیصل آباد کے شہریوں کےلئے اہم خوشخبری کا اعلان

    تحصیل ہسپتال سمندری کا بڑا اقدام، پنجاب میں سر فہرست

    خاتون کے ساتھ ہراسانی کا واقعہ، ملزم آزاد

    انسپکٹر منصور صادق کے بطور ایس ایچ او تھانہ ایئرپورٹ فیصل آباد تعیناتی کے احکامات جاری

    Trending Posts

    Maersk CEO Vincent Clerc Speaks to ‘Massive Impact’ of the Red Sea Situation

    January 20, 2021

    These Knee Braces Help With Arthritis Pain, Swelling, and Post-Surgery Recovery

    January 15, 2021

    How to Keep Your Pets Safe During the Solar Eclipse 2024

    January 15, 2021

    Subscribe to News

    Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

    Facebook TikTok YouTube

    News

    • Economy
    • Politics
    • Lifestyle
    • Sports

    Company

    • Information
    • Contact Info

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from PRIMENEWS

    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.