Close Menu
    What's Hot

    فیصل آباد کے شہریوں کےلئے اہم خوشخبری کا اعلان

    تحصیل ہسپتال سمندری کا بڑا اقدام، پنجاب میں سر فہرست

    خاتون کے ساتھ ہراسانی کا واقعہ، ملزم آزاد

    Facebook YouTube
    • Politics
    • Economy
    Facebook YouTube TikTok
    primenewsuae
    • Home
    • Features
      • Features Post
      • Featured Health
      • Featured Lifestyle
      • Featured Sports
      • Featured Tech
    • Politics

      Escalation in the Gulf: Kuwaiti Tanker Struck Near Dubai Amid Rising Tensions

      March 31, 2026

      Russian Military Objectives and Capacity in Ukraine Through 2024

      July 15, 2024

      A 16th Finance Commission Sets Up Advisory Panel

      July 15, 2024

      Greece Extends Naval Drills That Deter Russian Oil Transfers

      July 15, 2024

      Ukraine After 2 Years of War: How the Conflict Has Affected Civilians

      July 15, 2024
    • Technology

      Mushrooms May Help Regulate Your Blood Sugar, Plus 7 Other Benefits

      July 15, 2024

      Researchers Discover Enzymes that Open New Path to Universal Donor Blood

      July 15, 2024

      This Startup Raised $5.2 Million To Develop Blood Tests For Cancer

      July 15, 2024

      DNA From Beethoven’s Hair Reveals a Surprise Some 200 Years Later

      July 15, 2024

      World’s Tiniest Fanged Frogs Lay Their Eggs on Leaves and Guard Them

      July 15, 2024
    • Lifestyle
    • Economy
    • Sports
    • Contact
    primenewsuae
    Home»Uncategorized»وزیر ااعلی مریم نواز شریف کا شہریوں کو بڑا تحفہ
    Uncategorized

    وزیر ااعلی مریم نواز شریف کا شہریوں کو بڑا تحفہ

    Prime NewsBy Prime NewsAugust 24, 2026No Comments1 Min Read
    Share Facebook Twitter Pinterest Telegram LinkedIn Tumblr Email Copy Link
    Follow Us
    Google News Flipboard
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email Copy Link

    مصور حسین سے، چیف رپورٹر
    فیصل آباد(خصوصی رپورٹ)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد کے شہریوں کو بڑا تحفہ دے دیا۔وزیراعلی پنجاب نے ٹھٹھہ پل کینال روڈ پر حفاظتی یو ٹرن کی تعمیر کی منظوری دے دی۔ساڑھے17 کروڑ روپے سے سٹیٹ آف دی آرٹ منصوبہ مکمل ہوگا۔کمشنر فیصل آباد ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے کہا کہ شہریوں سے کیاہوا وعدہ پورا کردیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ کینال روڈ پر70 ہزار سے 8 لاکھ گاڑیوں کی آمدورفت جنہیں مصروف ترین اوقات میں گزرنے کے لئے 15 سے 20 منٹ درکار ہوتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ٹھٹھہ پل پر رش کے اوقات میں 12 ٹریفک وارڈنز جبکہ دیگر گھنٹوں میں 6 ٹریفک وارڈنز ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ حفاظتی یو ٹرن نہ ہونے کے باعث ریسکیو 1122 کے ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک سال میں 650 حادثات رونما ہوئے جبکہ522،افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے علاوہ 128 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جن میں سے ایک کی موت ہوئی۔انہوں نے بتایا کہ ٹھٹھہ پل پر حفاظتی یوٹرن کی تعمیر سے تقریبا 12 لاکھ افراد کو فائدہ ہوگا۔
    ۔۔۔///۔۔۔

    Follow on Google News Follow on Flipboard
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email Copy Link
    Previous Articleرپورٹ، سید ممتاز شیرازی، بیوروہیڈایف آئی اے کی فیصل آباد میں بڑی کارروائی، ڈنکی کے ذریعے بیرون ملک بھجوانے والا انسانی اسمگلر گرفتار​فیصل آباد )فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے فیصل آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ڈنکی کے ذریعے شہریوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے والے انسانی اسمگلر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے۔​ایف آئی اے ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم شہکار حیدر کے قبضے سے 12 پاکستانی پاسپورٹس کے علاوہ جعلی ایرانی و عراقی ویزا دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔ ملزم سادہ لوح شہریوں کو بیرون ملک روزگار کی پرکشش پیشکشیں دے کر بھاری رقم بٹورنے اور غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کروانے کے دھندے میں ملوث تھا۔​ملزم کی دورانِ تفتیش نشاندہی پر بھوانہ بازار میں واقع ایک پرنٹنگ پریس پر بھی چھاپہ مارا گیا، جہاں سے جعلی ویزے تیار کرنے میں استعمال ہونے والا لیپ ٹاپ اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔​ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم کے خلاف انسدادِ انسانی اسمگلنگ اور پاسپورٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ اس غیر قانونی نیٹ ورک میں ملوث دیگر سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
    Next Article سی سی ڈی کا کھڑاک،بڑا آئس ڈیلر مارا گیا
    Prime News
    • Website

    Related Posts

    فیصل آباد کے شہریوں کےلئے اہم خوشخبری کا اعلان

    September 27, 2026

    تحصیل ہسپتال سمندری کا بڑا اقدام، پنجاب میں سر فہرست

    September 20, 2026

    خاتون کے ساتھ ہراسانی کا واقعہ، ملزم آزاد

    September 13, 2026
    Add A Comment
    Leave A Reply Cancel Reply

    Latest Posts

    فیصل آباد کے شہریوں کےلئے اہم خوشخبری کا اعلان

    تحصیل ہسپتال سمندری کا بڑا اقدام، پنجاب میں سر فہرست

    خاتون کے ساتھ ہراسانی کا واقعہ، ملزم آزاد

    انسپکٹر منصور صادق کے بطور ایس ایچ او تھانہ ایئرپورٹ فیصل آباد تعیناتی کے احکامات جاری

    Trending Posts

    Maersk CEO Vincent Clerc Speaks to ‘Massive Impact’ of the Red Sea Situation

    January 20, 2021

    These Knee Braces Help With Arthritis Pain, Swelling, and Post-Surgery Recovery

    January 15, 2021

    How to Keep Your Pets Safe During the Solar Eclipse 2024

    January 15, 2021

    Subscribe to News

    Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

    Facebook TikTok YouTube

    News

    • Economy
    • Politics
    • Lifestyle
    • Sports

    Company

    • Information
    • Contact Info

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from PRIMENEWS

    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.